31 جنوری 2017 - 13:18
تصویری رپورٹ: آرمینیا کے وزیر دفاع کی ایرانی وزیر دفاع سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع سے آرمینیا کے وزیر دفاع نے ملاقات اور گفتگو کی آرمینیا کے وزیر دفاع نے شہدائے گمنام کے مزار پر پھولوں کا گلدستہ بھی چڑھایا۔